عام انتخابات کے دوران کتنے فیصدامیدواروں کودوبارہ گنتی کاقانونی حق نہ مل سکا؟تفصیلات جاری
اسلام آباد(سی پی پی)عام انتخابات میں کم مارجن سے ہارنے والے 79 فیصدامیدواروں کو دوبارہ گنتی کا قانونی حق نہ مل سکا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 248حلقوں میں جیت کامارجن 5فیصدسے کم تھا،قانون کے تحت جیت کامارجن 5فیصد سے کم ہونے پردوبارہ گنتی امیدوارکاحق ہے۔ الیکشن کمیشن اورآراوزنے 21فیصدامیدواروں کودوبارہ گنتی… Continue 23reading عام انتخابات کے دوران کتنے فیصدامیدواروں کودوبارہ گنتی کاقانونی حق نہ مل سکا؟تفصیلات جاری











































