کسی سرکاری ملازم کو نوکری سے فارغ نہیں کیا جائیگا ،عمران خان نے بڑی خوشخبری سنا دی،نوٹیفکیشن بھی جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت کا بڑا اعلان، وزیراعظم عمران خان نے کسی بھی سرکاری یا نیم سرکاری ملازم کو برطرف نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم عمران خان کے اس فیصلے کے تحت کسی بھی سرکاری یا نیم سرکاری ملازم کو برطرف نہیں کیا جائے گا۔ اس حوالے سے وزیراعظم آفس… Continue 23reading کسی سرکاری ملازم کو نوکری سے فارغ نہیں کیا جائیگا ،عمران خان نے بڑی خوشخبری سنا دی،نوٹیفکیشن بھی جاری