اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگ کے رہنما ثناء اللہ زہر ی کے بھائی کا بڑا سرپرائز،کس سیاسی جماعت میں شامل ہونے کا اعلان کردیا؟بلوچستان کی سیاست میں ہلچل مچ گئی

datetime 6  اگست‬‮  2018 |

کوئٹہ (سی پی پی )سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان ثناء اللہ زہر ی کے بھائی نعمت اللہ زہری تحریک انصاف میں شامل ، پریس کانفرنس میں فیصلے کا اعلان کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار ثناء اللہ زہری کے بھائی نعمت اللہ زہر ی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اس حوالے سے اعلان انہوں نے باقاعدہ پریس کانفرنس کرکے کیا۔ نعمت اللہ زہری پی بی 36سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے رکن بلوچستان اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ نعمت اللہ زہری کے بھائی ثناء اللہ زہری گزشتہ دور حکومت میں مسلم لیگ ن کی جانب سے بلوچ قوم پرست جماعتوں کی حمایت سے وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہوئے تھے۔ بعد ازاں بلوچستان میں اسمبلی میں ان کے خلاف تحریک عدم اعتمادلائے جانے پر انہوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے عہد ے سے استعفیٰ دیدیا اور میر عبد القدوس بزنجو وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…