وفاقی حکومت نے عید الاضحی پر چھٹیوں کا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں عید قرباں 10 ذی الحج 22 اگست بروز بدھ کو منائی جائے گی جس پر وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 3 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے ۔وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحٰی پر21… Continue 23reading وفاقی حکومت نے عید الاضحی پر چھٹیوں کا اعلان کردیا









































