’’ سیاسی گند گی صاف کرنے کیلئے فوج نے عمران خان کو مکمل فری ہینڈ دیدیا‘‘ اہم ترین حکومتی وزیر نے بڑا دعویٰ کردیا،حیران کن انکشافات
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی گندگی صاف کرنے کے لئے فوج نے عمران خان کو مکمل فری ہینڈ دے دیا ہے ۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار وزیراعظم کی ایمانداری کے بڑے معترف ہیں ، شہباز شریف این آر او اور درمیانی راستے کی تلاش میں… Continue 23reading ’’ سیاسی گند گی صاف کرنے کیلئے فوج نے عمران خان کو مکمل فری ہینڈ دیدیا‘‘ اہم ترین حکومتی وزیر نے بڑا دعویٰ کردیا،حیران کن انکشافات







































