پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف اپنی سالگرہ جیل میں منائیں گے ،یہ دعویٰ کس نے کیا؟لیگی کارکنوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے کہ نواز شریف 24 دسمبر کو یقیناً واپس جیل چلے جائیں گے۔ اپوزیشن ڈوبتی کشتی میں سوار ہے۔ شہباز شریف کو نیب نے جیل بھیجا ہوا ہے۔میڈ یا سے گفتگو میں افتخار درانی نے کہا کہ اپوزیشن جس کشتی پر سوار ہے اس میں سوراخ ہوچکا ہے اس کے تمام مسافرسیاست سے جائیں گے۔

ہمارے کسی اتحادی نے وزیراعظم سے کوئی شکایت نہیں کی ہے ۔اختلاف رائے ہوسکتا ہے لیکن کسی بھی اتحادی نے کسی بھی نوعیت کی ناراضی کا اظہار نہیں کیا۔ وزیراعظم عمران خان سب کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف 25دسمبر 1949میں پیدا ہوئے تھے اور لہذا ہر سال مسلم لیگ ن 25دسمبر کو نواز شریف کی سالگرہ مناتی ہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…