’’ پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ‘‘ حکومت نے تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(آن لائن)حکومت پاکستان ڈالر کرنسی میں پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ کے نام سے 31 جنوری کو ایک بانڈ کا اجراء کر رہی ہے ۔ جس سے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے لئے تارکین وطن پاکستانیوں کی بچت کو یقینی بنانا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر نے بتایا… Continue 23reading ’’ پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ‘‘ حکومت نے تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنا دی







































