پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

ڈی جی ،آئی ایس پی آر نے بھارتی فلموں میں ’’را‘‘ اور حقیقی جاسوس کا فرق بتا کر بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی

datetime 23  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی ،آئی ایس پی آر نے بھارتی فلموں میں را کے جاسوس اور حقیقی جاسوس کا فرق بتا کر ہندوستانیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی، تفصیلات کے مطابق اپنے ذاتی ٹوئٹر اکائونٹ سے کی گئی ٹوئٹ میں میجر جنرل آصف غفور نے ایک تصویر کے ذریعے بتایا کہ بھارتی فلموں میں سلمان خان

کو بھارتی خفیہ ادارے را کا جاسوس اور ہیرو بنا کر پیش کیا جاتا ہے، جبکہ حقیقت میں کلبھوشن یادیو جیسے بزدل لوگ بھارتی جاسوس ہوتے ہیں۔ترجمان پاک فوج کی جانب سے ذاتی حیثیت میں کیے گئے اس ٹوئٹ نے جہاں ہندوستانیوں کے تن بدن میں آگ لگائی ہے، وہیں اس ٹوئٹ نے کروڑوں پاکستانیوں کو خوب محظوظ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…