ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

عمران خان کی ایک مرتبہ پھرسیاسی جلسوں میں دھماکہ خیز انٹری ،وزیر اعظم بننے کے بعد پہلا جلسہ کس شہر میں کرنے کا اعلان کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(یواین پی ) حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار سیاسی جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نعیم الحق نے بتایا ہے کہ 27 جنوری کو میانوالی میں جلسہ عام کیا جائے گا۔ نعیم الحق نے ٹویٹ کیا کہ میانوالی میں تحریک انصاف کے جلسے سے وزیراعظم عمران خان بھی خطاب کریں گے۔ یاد رہے کہ میانوالی

وزیراعظم کا حلقہ ہے جہاں سے وہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ 25 جولائی 2018 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات میں عمران خان اسلام آباد کے حلقہ این اے 53، لاہور کے حلقہ این اے 131، بنوں کے حلقہ این اے 35، این اے 95 میانوالی اور کراچی کی نشست این اے 243 سے کامیاب ہوئے تھے تاہم انہوں نے میانوالی کی نشست اپنے پاس رکھ دیگر سیٹیں چھوڑ دی تھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…