میں نے عمران خان جیسا جذبہ کسی اور میں نہیں دیکھا۔۔۔مولانا طارق جمیل نے طالبعلم کے سوال پر عمران خان کی حمایت کرنے کی بڑی وجہ بیان کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے عمران خان کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا تھا جس میں انہوں نے پاکستان کے 22 کروڑ عوام سے عمران خان کا ساتھ دینے کی اپیل کی تھی۔کیونکہ عمران خان پاکستان کو ریاست مدینہ جیسا بنانا چاہتے ہیں۔ ایک طالب علم نے مولانا طارق… Continue 23reading میں نے عمران خان جیسا جذبہ کسی اور میں نہیں دیکھا۔۔۔مولانا طارق جمیل نے طالبعلم کے سوال پر عمران خان کی حمایت کرنے کی بڑی وجہ بیان کردی