حج اور زکوٰۃ وہ عبادات ہیں جو استطاعت رکھنے والوں پر واجب ہیں : فواد چوہدری
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حج اور زکوٰۃ وہ عبادات ہیں جو استطاعت رکھنے والوں پر واجب ہیں۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ حج اور زکوٰۃ صاحب استطاعت پر واجب ہیں۔ سبسڈی کا مطلب یہ ہے کہ حکومت غریب لوگوں… Continue 23reading حج اور زکوٰۃ وہ عبادات ہیں جو استطاعت رکھنے والوں پر واجب ہیں : فواد چوہدری