دو وزراء ایوان کو عزت نہیں دے سکتے ان کو ایوان سے دور رکھاجائے ،شیری رحمن
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری رحمن نے کہاہے کہ دو وزراء ایوان کو عزت نہیں دے سکتے ان کو ایوان سے دور رکھاجائے ،جب ہاؤس سیشن میں ہو تو آرڈیننس نہیں لایا جا سکتا۔پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری رحمان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading دو وزراء ایوان کو عزت نہیں دے سکتے ان کو ایوان سے دور رکھاجائے ،شیری رحمن