کور کمانڈرز کانفرنس ،سکیورٹی کی بہترصورتحال پر اطمینان، کشمیری بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی
راولپنڈی (این این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس نے ملک میں سکیورٹی کی بہترصورتحال پر اطمینان اور یوم کشمیر کے حوالے سے کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے ۔پیر کو آئی ایس پی آر کے مطابق 218ویں کور کمانڈرز کانفرنس چیف آف آرمی… Continue 23reading کور کمانڈرز کانفرنس ،سکیورٹی کی بہترصورتحال پر اطمینان، کشمیری بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی