اعتزاز احسن نے نواز شریف سے ڈیل کی تصدیق کردی، حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی ماحول نواز شریف سے ڈیل کی علامت ہے۔ پیپلزپارٹی سیاسی ایشوز کے سامنے آنے کے بعد لانگ مارچ کا فیصلہ کرے گی۔ میرے خیال میں موجودہ چیف جسٹس سابق جسٹس کی طرح دورے نہیں کریں گے۔ ان خیالات… Continue 23reading اعتزاز احسن نے نواز شریف سے ڈیل کی تصدیق کردی، حیرت انگیزانکشافات