بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

’’فضل الرحمن پیسہ کھانے کیلئے چیئرمین کشمیرکمیٹی بنتے رہے‘‘ ممکن ہے جیل میں نوازشریف کیساتھ قیدہوں،خبر دار کردیا گیا

datetime 3  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن)وفاقی وزیرکشمیر امورعلی امین گنڈاپورنے الزام عائد کیا ہے کہ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پیسہ کھانے کیلئے چیئرمین کشمیرکمیٹی بنتے رہے ہیں ،امیر جے یو آئی (ف)نے ہمیشہ شہیدوں کے خون پرپیسا بنایا۔اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ کشمیرفنڈکاپیسہ ہڑپ کرنے پرفضل الرحمان کیخلاف تحقیقات ہورہی ہیں، ہوسکتاہے فضل الرحمان جیل

میں قیدنوازشریف کیساتھ ہوں۔انہوں نے کہا کہ (ن )لیگ کی حکومت مودی سرکارسے تعلقات بنانے میں لگی رہی ہے ،کشمیرکے معاملے پردیگرملکوں کوآگاہ کریں گے،فلم بنارہے ہیں دنیا کوکشمیر میں بھارتی مظالم کاچہرہ دکھائیں گے۔وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کے عوام سے حکومت پاکستان کی دشمنی نہیں ،بھارت سے مذاکرات کی بات کی تاکہ دنیاکوبتایاجائے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…