اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم نوازشریف کے میڈیکل ٹیسٹوں کی رپورٹس آگئیں، انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 3  فروری‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے جگر پر سوزش اور بائیں گردے میں پتھری کا انکشاف ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے اتوار کے روز سروسز ہسپتال کی او پی ڈی میں مختلف ٹیسٹ کئے گئے

جن کی رپورٹس سامنے آ گئی ہیں ۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کے بائیں گردے میں معمولی سی پتھری ظاہر ہوئی ہے جسے لیتھو ٹرپسی کے ذریعے ختم کیا جائے گا ۔سابق وزیر اعظم کے جگر پر سوزش کا بھی انکشاف ہوا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…