اسلام آباد (این این آئی)’’عوام پر گیس کی قیمتوں کا اضافی بوجھ ڈالنا غیر مناسب ہے‘‘وزیر اعظم نے گھریلو صارفین کیلئے گیس بلوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا ،بڑا حکم جاری،وزیر اعظم عمران خان نے گھریلو صارفین
کے لئے گیس بلوں میں اضافہ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر پیٹرولیم کو فوری طور پر انکوائری کی ہدایت کی ہے ۔ اتوار کو ایک بیان میں وزیر اعظم نے کہاکہ عوام پر گیس کی قیمتوں کا اضافی بوجھ ڈالنا غیر مناسب ہے۔