بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

وزراء دفاتر میں بیٹھنے کی بجائے سرکاری محکموں میں یہ کام کریں،وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 3  فروری‬‮  2019 |

سرگودھا (یوپی آئی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے تمام وفاقی اور صوبائی وزراء کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ دفاتر میں بیٹھنے کی بجائے اپنے محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اچانک دفاتر پر چھاپے ماریں اور کام نہ کرنیوالے اداروں کے ملازمین کیخلاف سخت کاروائی عمل

میں لائیں اس سلسلہ میں تمام صوبائی اور وفاقی وزراء کو باقاعدہ طور پر اپنے محکموں کی کارکردگی سے آگاہ کرنے کیلئے ماہانہ رپورٹ وزیر اعظم سیکرٹریٹ کو روانہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اس کا مقصد عوام کو بہتر سہولتیں فراہم کرنا اور اداروں سے کرپشن کا خاتمہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…