پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

انجیو پلاسٹی برین سرجری سمیت کینسر ودیگر امراض کا مفت علاج ،وزیراعظم عمران خان نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی،زبردست اقدام

datetime 3  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد/لاہور (این این آئی) وزیراعظم ہیلتھ انشورنس پالیسی کا اجرا آج بروز ( پیر ) کو ہوگا ۔ وزیراعظم عمران خان سہ پہر 3بجے پروگرام کا افتتاح کریں گے ۔ انجیو پلاسٹی برین سرجری سمیت کینسر ودیگر ا مراض کا مفت علاج ہوگا ۔پروگرام کے پہلے مرحلے میں اسلام آباد میں صحت کارڈ تقسیم کئے جائیں گے۔

آئندہ ماہ قبائلی علاقوں اورپھر ملک بھر میں صحت کارڈ تقسیم ہوں گے ۔صحت کارڈ سے ملک کے ڈیڑھ کروڑ غریب خاندان مستفید ہوں گے ۔صحت کارڈ ہولڈر کو 7لاکھ 20ہزار روپے تک کی سہولت دستیاب ہوں گی ۔150سے سے زائد سرکاری و نجی ہسپتالوں میں علاج کی سہولت میسر ہوں گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…