حکومت نے فخر امام کو کس بڑے عہدے سے نوازنے کا فیصلہ کرلیا؟نوٹیفکیشن جلد متوقع
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر سیاستدان اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فخر امام کو کشمیر کمیٹی کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ کیا۔حکومت کی جانب سے فخر امام کو کشمیر کمیٹی کا چیئرمین بنانے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق فخر امام رکن قومی اسمبلی اور ممبر پی اے سی… Continue 23reading حکومت نے فخر امام کو کس بڑے عہدے سے نوازنے کا فیصلہ کرلیا؟نوٹیفکیشن جلد متوقع