پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

عمران خان ایک ایماندار آدمی ہے اس لیے۔۔۔! عوام نے حکومت کی کارکردگی پر حیرت انگیز فیصلہ سنا دیا، سروے میں حیرت انگیز ردعمل

datetime 1  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (نیوز ڈیسک) معروف اینکر کامران شاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پشاور کے حالیہ دورے کے موقع پر میں نے دیکھا کہ پشاور میں لوگوں کی اکثریت عمران خان سے محبت کرتی ہے اور ان کی خواہش ہے کہ ان کی پالیسیاں کامیابی سے ہمکنار ہوں، وہ وزیراعظم

عمران خان کو دیانتدار آدمی سمجھتے ہیں۔ حکومت کی کارکردگی پر عوام نے اپناحیرت انگیز فیصلہ سنا دیا، واضح رہے کہ گزشتہ دنوں گیلپ سروے میں عوام سے موجودہ حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے پوچھا گیا ، اس سوال پر اکیاون فیصد لوگوں نے عمران خان کی حکومت پر اطمینان کا اظہار کیا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…