منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کے پروفیسر جاوید ہاشمی کے بھانجے نےطالبہ کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا، منہ بند رکھنے پر کیا پیشکش کی گئی؟ طالبہ سدرہ نے چہرہ بے نقاب کردیا

datetime 3  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کامعروف تعلیمی ادارہ اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی آج کل خبروں کی زینت بنا ہوا ہے ۔ سوشل میڈیاپر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک لڑکی سدرہ ریاض جو کہ خود کو یونیورسٹی کی طالبہ بتاتی ہے اس نے اسلامک یونیورسٹی کے ہی پروفیسر جاوید ہاشمی کے بھانجے اسد ہاشمی پر الزام لگایا ہے کہ اس نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا،جب اس کیخلاف مقدمہ درج کروایا تو اب اس پر

ایف آئی آر واپس لینے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے اور اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں ، سدرہ کا کہنا ہے کہ پروفیسر جاوید ہاشمی نے اسے پیشکش کی ہے کہ اسکے بھانجے کا نام واپس لے لو میں تمہاری ساری تعلیم سکالر شپ پر فری کروا دوں گا۔سدر ہ نے چیف جسٹس آف پاکستان اور وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ اسے تحفظ فراہم اور انصاف دلوایا جائے ۔دریں اثنا ابھی تک یونیورسٹی انتظامیہ کا موقف سامنے نہیں آسکا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…