پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

18ویں ترمیم ملک کو مضبوط کرنے کیلئے ہے لیکن اس وقت بہت زیادہ خطرے میں ہے : بلاول بھٹو رداری

datetime 1  فروری‬‮  2019 |

کندھ کوٹ(این این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم ملک کو مضبوط کرنے کے لیے ہے لیکن اس وقت بہت زیادہ خطرے میں ہے۔ بدقسمتی سے اس پر ہر طرف سے حملے کیے جا رہے ہیں لیکن ہم 18ویں ترمیم پر کسی قسم کی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ پیپلز پارٹی نے یہ طے کیا ہے کہ ہم آخری دم تک لڑتے رہیں گے لیکن پاکستانی عوام کے معاشی اور جمہوری حقوق پر سمجھوتہ بالکل نہیں کریں گے۔جمعہ کو کرم پور میں مرحوم میر ہزار خان بجارانی کی پہلی برسی کے موقع پرجلسے سے

خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پہلی برسی سب کے لیے بہت تکلیف دہ ہوتی ہے۔ میر ہزار خان بجارانی نے میرے نانا ذوالفقار بھٹواور والدہ بینظیر بھٹو کے ساتھ کام کیا تھا۔ ذولفقار بھٹو نے عوام کو جو متفقہ آئین دیا اس کے لیے میر ہزار خان نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ مجھے اس بات پر بہت فخر ہے کہ میں نے میر ہزار خان کے ساتھ کام کیا۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ 18ویں ترمیم ملک کو مضبوط کرنے کے لیے ہے لیکن اس وقت بہت زیادہ خطرے میں ہے۔ بدقسمتی سے اس پر ہر طرف سے حملے کیے جا رہے ہیں لیکن ہم 18ویں ترمیم پر کسی قسم کی آنچ نہیں آنے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے یہ طے کیا ہے کہ ہم آخری دم تک لڑتے رہیں گے لیکن پاکستانی عوام کے معاشی اور جمہوری حقوق پر سمجھوتہ بالکل نہیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…