جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کا سندھ کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اظہار تشویش،بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2018 |

سکھر(آن لائن) ترجمان پی ٹی آئی سندھ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی سردار علی گوہر مہر سے فون پر گفتگوہوئی ہے وزیراعظم نے سندھ کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا

سردارعلی گوہرمہرنے وزیر اعظم کو سندھ کے دورے کی دعوت بھی دی جسے وزیراعظم نے قبول کرلیا اور کہا کہ و ہ جلد سندھ آئیں گے اورسندھ کی اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…