گورنر سٹیٹ بینک بنانے کیلئے آئی ایم ایف سے کس کو لایا جارہا ہے؟حیران کن نام سامنے آگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے ڈاکٹر رضا باقر کو گورنر سٹیٹ بینک بنائے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر رضا باقر اس وقت آئی ایم ایف کیلئے مصر میں کام کر رہے ہیں جبکہ وہ اس سے پہلے آئی ایم ایف کے رومانیہ میں کنٹری ہیڈ تھے۔… Continue 23reading گورنر سٹیٹ بینک بنانے کیلئے آئی ایم ایف سے کس کو لایا جارہا ہے؟حیران کن نام سامنے آگیا