بدھ‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2025 

پرویزالٰہی 10 روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے ،کیا شہبازشریف سے ملاقات ہوگی؟جانتے ہیں اس سوال پر سپیکر پنجاب اسمبلی نے کیا جواب دیا؟

datetime 4  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آن لائن )اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی 10 روزہ دورے پرلندن پہنچ گئے۔ صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف سے ملنا تو درکنار، دور دور تک اس کا امکان نہیں۔انہوں نے کہا کہ شریف برادران نے جو اس ملک کے ساتھ کیا ہے وہ سارا ملک بھگت

رہا ہے۔پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار اچھا کام کر رہے ہیں،انہیں سب کی حمایت حاصل ہے،عثمان بزدار مضبوط وزیراعلیٰ ہیں،سب افواہیں دھری رہ جائیں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ بلدیاتی بل پاس ہونے کا مطلب ہے ہمیں کوئی اختلاف نہیں، بل میں مزید بہتری لائی جا سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



بل فائیٹنگ


مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…