اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

زرداری ،بلاول ،شاہد خاقان عباسی گرفتار ہوں گے یا نہیں؟ کیانوازشریف رہا ہو جائینگے؟فیصلے کی گھڑی آگئی ، نیب بھی مکمل تیار

datetime 9  جون‬‮  2019

زرداری ،بلاول ،شاہد خاقان عباسی گرفتار ہوں گے یا نہیں؟ کیانوازشریف رہا ہو جائینگے؟فیصلے کی گھڑی آگئی ، نیب بھی مکمل تیار

اسلام آباد(اے این این ) عید کے بعد اہم سیاسی شخصیات کے خلاف کرپشن کیسز پر نیب کا ایکشن ہو گا، جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف رہا ہوں گے یا سابق صدر آصف علی زرداری گرفتار ہوں گے، بڑی سیاسی شخصیات کی ضمانت درخواستوں پر بھی فیصلے سامنے آئیں گے۔ سابق صدر اور… Continue 23reading زرداری ،بلاول ،شاہد خاقان عباسی گرفتار ہوں گے یا نہیں؟ کیانوازشریف رہا ہو جائینگے؟فیصلے کی گھڑی آگئی ، نیب بھی مکمل تیار

آرمی چیف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ،جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے خصوصی طور پر خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا

datetime 9  جون‬‮  2019

آرمی چیف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ،جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے خصوصی طور پر خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا

راولپنڈی /مدینہ منورہ (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے لیے خصوصی طور پر خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا، آرمی چیف نے پاکستان کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور امن کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔

خطرناک دہشت گرد تنظیم نے وزیرستان میں پاک فوج کے قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

datetime 8  جون‬‮  2019

خطرناک دہشت گرد تنظیم نے وزیرستان میں پاک فوج کے قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

شمالی وزیرستان(نیو ز ڈیسک) افغانستان میں موجود کالعدم تحریک طالبان نے گزشتہ روز ہونے والے وزیرستان میں دہشت گرد حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے،اس طرح اس نیٹ ورک نے خڑکمر میں پاک فوج پر کئے گئے بارودی سرنگ کے حملے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات… Continue 23reading خطرناک دہشت گرد تنظیم نے وزیرستان میں پاک فوج کے قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

مت بھولو 27 فروری کو یہی فوج تھی اور اس کا یہی بجٹ تھا۔۔۔! پاک فوج کا بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر شدید ردعمل، دو ٹوک اعلان کر دیا

datetime 8  جون‬‮  2019

مت بھولو 27 فروری کو یہی فوج تھی اور اس کا یہی بجٹ تھا۔۔۔! پاک فوج کا بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر شدید ردعمل، دو ٹوک اعلان کر دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) مت بھولو 27 فروری کو یہی فوج تھی اور اس کا یہی بجٹ تھا، پاکستان آرمی کی جانب سے بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر شدید ردعمل، ڈی جی آئی ایس پی میجر جنرل آصف غفور نے دو ٹوک موقف اختیارکرتے ہوئے بھارت کو تنبیہ کرتے ہوئے پاکستان میں بھارتی دراندازی کی کوشش… Continue 23reading مت بھولو 27 فروری کو یہی فوج تھی اور اس کا یہی بجٹ تھا۔۔۔! پاک فوج کا بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر شدید ردعمل، دو ٹوک اعلان کر دیا

عید ختم۔۔۔ اب ہوگا دمادم مست قلندر ،حکومت کیخلاف بھرپور انداز میں احتجاج کی تیاریاں شروع ،اپوزیشن کادھماکہ خیز پلان سامنے آگیا

datetime 8  جون‬‮  2019

عید ختم۔۔۔ اب ہوگا دمادم مست قلندر ،حکومت کیخلاف بھرپور انداز میں احتجاج کی تیاریاں شروع ،اپوزیشن کادھماکہ خیز پلان سامنے آگیا

لاہور (آن لائن) ملک کی اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف بھرپور انداز میں احتجاج کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس بلانے کے لئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما عبدالغفور حیدری نے اپوزیشن کی جماعتوں کے سربراہان سے روابط کا سلسلہ شروع کر… Continue 23reading عید ختم۔۔۔ اب ہوگا دمادم مست قلندر ،حکومت کیخلاف بھرپور انداز میں احتجاج کی تیاریاں شروع ،اپوزیشن کادھماکہ خیز پلان سامنے آگیا

عمران خان کامودی کو خط ،کیا کچھ تحریر تھا؟متن سامنے آگیا

datetime 8  جون‬‮  2019

عمران خان کامودی کو خط ،کیا کچھ تحریر تھا؟متن سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم کو خط لکھا جس میں کہاگیا ہے کہ خطہ میں ترقی کیلئے ایک ساتھ کام کرنا ضروری ہے ،مذاکرات کے ذریعے ہی دونوں ممالک کے عوام کو غربت ، افلاس اور دیگر مسائل سے نکالا جا سکتا ہے ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق خط میں… Continue 23reading عمران خان کامودی کو خط ،کیا کچھ تحریر تھا؟متن سامنے آگیا

اہم اتحاد ی جماعت کا پی ٹی آئی حکومت گرانے کی تحریک میں اپوزیشن کا ساتھ دینے کاا علان

datetime 8  جون‬‮  2019

اہم اتحاد ی جماعت کا پی ٹی آئی حکومت گرانے کی تحریک میں اپوزیشن کا ساتھ دینے کاا علان

کوئٹہ(سی پی پی )حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سر دار اختر جان مینگل نے کہا ہے عید الفطر کے بعد حکومت گرانے کی تحریک میں اپوزیشن کا ساتھ دینگے ۔جمہوریت کو کمزور کرنے کی تمام کوششیں ناکام بنادینگے ۔وفاقی حکومت چھ نکاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کرے اگر ایسا نہ کیا گیا تو… Continue 23reading اہم اتحاد ی جماعت کا پی ٹی آئی حکومت گرانے کی تحریک میں اپوزیشن کا ساتھ دینے کاا علان

خیبر پختونخوا میں منگل کو عیدالفطر منانے کے بعد گزشتہ روز سرکاری طور پر صوبے بھر میں روزہ کیوں رکھا گیا؟جانئے

datetime 8  جون‬‮  2019

خیبر پختونخوا میں منگل کو عیدالفطر منانے کے بعد گزشتہ روز سرکاری طور پر صوبے بھر میں روزہ کیوں رکھا گیا؟جانئے

اسلام آباد ( آن لائن ) کے پی کے میں 29 روزے پورے کرنے کیلئے (جمعہ کو) قضا روزہ رکھا گیا۔ قضا روزہ رکھنے کا اعلان سرکاری سطح پرکیا گیا۔ عوام نے مفتی پوپلزئی کی جانب سے چاند نظر آنے کے اعلان کے بعد 28 روزے مکمل ہونے پر ہی عید الفطر منالی تھی۔ تفصیلات… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں منگل کو عیدالفطر منانے کے بعد گزشتہ روز سرکاری طور پر صوبے بھر میں روزہ کیوں رکھا گیا؟جانئے

عید کے موقع پر بھارت کا حیران کن قدم ، کتنے پاکستانیوں  کو جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کردیا؟پورا خاندان خوش

datetime 8  جون‬‮  2019

عید کے موقع پر بھارت کا حیران کن قدم ، کتنے پاکستانیوں  کو جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کردیا؟پورا خاندان خوش

لاہور ( آن لائن ) بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 6 پاکستانی قیدی رہا کردیئے۔ پاکستانی ویزہ کی مدت ختم ہونے کے باعث بھارتی جیل میں قید تھے ۔ رہائی پانے والے تین مرد‘ دو خواتین اور ایک بچی شامل ‘ تعلق کراچی سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے چھ پاکستانی قیدیوں… Continue 23reading عید کے موقع پر بھارت کا حیران کن قدم ، کتنے پاکستانیوں  کو جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کردیا؟پورا خاندان خوش