جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا میں منگل کو عیدالفطر منانے کے بعد گزشتہ روز سرکاری طور پر صوبے بھر میں روزہ کیوں رکھا گیا؟جانئے

datetime 8  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن ) کے پی کے میں 29 روزے پورے کرنے کیلئے (جمعہ کو) قضا روزہ رکھا گیا۔ قضا روزہ رکھنے کا اعلان سرکاری سطح پرکیا گیا۔ عوام نے مفتی پوپلزئی کی جانب سے چاند نظر آنے کے اعلان کے بعد 28 روزے مکمل ہونے پر ہی عید الفطر منالی تھی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز کے پی کے میں ماہ رمضان کے 29 روزے پورے کرنے کی غرض سے قضا روزہ رکھنے کا اہتمام کیا گیا۔

قضا روزہ رکھنے کا اعلان جمعرات کے روز سرکاری سطح پر کیا گیا تھا۔ 28 روزوں کے بعد عید الفطر منانے والوں نے گزشتہ روز قصا روزہ رکھا۔ کے پی کے میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی جانب سے شوال کا چاند نظر آنے کے اعلان کے بعد 28 روزے مکمل ہونے پر ہی عید منالی تھی جبکہ ایک روزے کی قضا پوری کرنے کیلئے جمعہ کے روز سرکاری سطح پر روزہ رکھنے کا اعلان کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…