پاک افغان سرحد پر جدید ترین کیمروں سے نگرانی کا عمل شروع، 830 کلومیٹر علاقے میں باڑ لگانے کا کام کب مکمل ہوگا؟جانئے
پشاور ( آن لائن) پاک فوج کی جانب سے ضلع خیبرسے منسلک افغانستان کے ساتھ سرحد پرباڑ لگانے کا عمل تیزی سے جاری ہے، آٹھ سو تیس کلومیٹر علاقے میں باڑ لگانے کا کام رواں سال مکمل کرلیا جائے گا،میڈیا رپورٹس کے مطابق سرحد پر جدید ترین کیمروں سے نگرانی کا عمل بھی شروع کر… Continue 23reading پاک افغان سرحد پر جدید ترین کیمروں سے نگرانی کا عمل شروع، 830 کلومیٹر علاقے میں باڑ لگانے کا کام کب مکمل ہوگا؟جانئے