اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

سابق آرمی چیف سے پشتون شخص کی بدتمیزی، ویڈیو بھی بناتا رہا

datetime 5  جون‬‮  2023

سابق آرمی چیف سے پشتون شخص کی بدتمیزی، ویڈیو بھی بناتا رہا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ان دنوں فیملی کیساتھ بیرون ملک ہیں،جہاں ان کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا ہے، بدتمیزی کرنے والا پشتون شخص بادی النظر میں افغان شہری تھا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابق آرمی چیف اپنی اہلیہ کیساتھ بیرون ملک… Continue 23reading سابق آرمی چیف سے پشتون شخص کی بدتمیزی، ویڈیو بھی بناتا رہا

ہم معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس

datetime 5  جون‬‮  2023

ہم معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس

کراچی /اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریگی، معاشی معاملات میں سپریم کورٹ کوکوئی مہارت حاصل نہیں۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کے ای ایس سی کی نجکاری کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس کی… Continue 23reading ہم معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس

اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع

datetime 5  جون‬‮  2023

اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں رہنما پی ٹی آئی اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ پیر کوایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا نے اسد عمر کے خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں عبوری ضمانت کی سماعت کی۔سماعت کے دوران… Continue 23reading اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع

بنگلہ دیش نے پاکستان کو معیشت کے ہر شعبے میں پیچھے چھوڑ دیا

datetime 5  جون‬‮  2023

بنگلہ دیش نے پاکستان کو معیشت کے ہر شعبے میں پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش نے معیشت کے ہرشعبے میںپاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ بنگلہ دیش نے مالی سال 2023-24ءکےلئے 71ارب ڈالر کا وفاقی بجٹ پیش کیاہے جس میں شرح نمو کا ہدف 7.5فیصد جبکہ اوسط افراط زر کا تخمینہ 6.5فیصد لگایاگیاہے ‘اس کے برعکس پاکستان کا گروتھ ریٹ کا ممکنہ ہدف ساڑھے 3فیصد جبکہ… Continue 23reading بنگلہ دیش نے پاکستان کو معیشت کے ہر شعبے میں پیچھے چھوڑ دیا

پی ٹی آئی رہنما پاکستان کی فوجی امداد انسانی حقوق سے مشروط کرانےکیلئے سرگرم ہوگئے

datetime 5  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما پاکستان کی فوجی امداد انسانی حقوق سے مشروط کرانےکیلئے سرگرم ہوگئے

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پاکستان کی فوجی امداد انسانی حقوق سے مشروط کرانے کے لیے بھی سرگرم ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک طرف حقیقی آزادی کا نعرے لگائے جارہے ہیں تو دوسری طرف امریکی کانگریس کے ارکان سے پاکستان مخالف بیانات دلوانے کے جتن کیے جارہے ہیں۔ پی ٹی… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما پاکستان کی فوجی امداد انسانی حقوق سے مشروط کرانےکیلئے سرگرم ہوگئے

پی ٹی آئی چھوڑنے والے 5 رہنماؤں کی ضمانت منسوخ، گرفتار کر لیا گیا

datetime 5  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی چھوڑنے والے 5 رہنماؤں کی ضمانت منسوخ، گرفتار کر لیا گیا

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت سے ضمانت منسوخ ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے 5 سابق رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چمن کے قریب 9 مئی کو قومی شاہراہ بلاک کرنے والے پی ٹی آئی کے 5 سابق رہنماؤں کی عدالت نے ضمانت منسوخ کر دی جس پر… Continue 23reading پی ٹی آئی چھوڑنے والے 5 رہنماؤں کی ضمانت منسوخ، گرفتار کر لیا گیا

جاپان آنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

datetime 5  جون‬‮  2023

جاپان آنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک ) جاپان میں ملازمت‘ تربیت اور کاروبار کے لیے آنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ۔جنگ اخبار میں عرفان صدیقی کی خبر کے مطابق جاپان کے امیگریشن ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ دس ماہ میں پانچ ہزار سے زائد پاکستانی جاپان میں ملازمت ، تربیت اور کاروبار… Continue 23reading جاپان آنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

فوجی ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا، شہادتیں

datetime 5  جون‬‮  2023

فوجی ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا، شہادتیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وادی نیلم کے علاقہ چانگن میں پاک فوج کا ٹرک بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں گرنے سے چار جوان شہید ہوگئے، ایکسپریس نیوز کے مطابق فوج کا مال بردار ٹرک بٹراسی سے منڈکرو جا رہا تھا۔ نیلم پولیس کے مطابق شاہراہ نیلم پر چانگن میں پاک فوج کا مال… Continue 23reading فوجی ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا، شہادتیں

وزیراعظم کا رجب طیب اردوان کے صدر بننے پر خصوصی بورڈ پر تہنیتی پیغام، بورڈ پردستخط بھی کئے

datetime 4  جون‬‮  2023

وزیراعظم کا رجب طیب اردوان کے صدر بننے پر خصوصی بورڈ پر تہنیتی پیغام، بورڈ پردستخط بھی کئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے رجب طیب اردوان کے صدر بننے پر خصوصی بورڈ پر تہنیتی پیغام اور دستخط تحریر کئے۔وزیراعظم آفس کے بیان کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے تیسری بار صدر منتخب ہونے پر مہمان صدور اور سربراہان حکومت نے خصوصی بورڈ پردستخط اور پیغامات درج کئے۔… Continue 23reading وزیراعظم کا رجب طیب اردوان کے صدر بننے پر خصوصی بورڈ پر تہنیتی پیغام، بورڈ پردستخط بھی کئے

1 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 3,661