بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان پر جان لیوا حملہ نواز شریف اور مریم کیخلاف کارروائی کیلئے لندن پولیس کو درخواست

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لندن(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے پر لندن پولیس کو نواز شریف، مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کے خلاف درخواست جمع کروا دی گئی،پولیس کو درخواست اوورسیز پاکستانیوں نے جمع کروائی جس میں نواز شریف کو عمران خان پر قاتلانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا گیا ہے،درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ نواز شریف ہیں، اس حملے کی منصوبہ بندی لندن میں کی گئی،نواز شریف کے ساتھ مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کے خلاف بھی درخواست دی گئی، لندن پولیس نے کرائم ریفرنس نمبر دے کر کارروائی کی یقین دہانی کروا دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…