عمران اور شاہ محمود ملاقات میں تلخی، سخت جملوں کا تبادلہ، ذرائع
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)منگل کی شام انصاف کا پرچم تھام کر جیل سے رہا ہونے والے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور عمران خان کے ما بین ہونے والی ملاقات تلخی کے بعد ختم ہوگئی جس کے بعد شاہ محمود قریشی اپنی بیمار اہلیہ کی تیماردار ی کے لئے کراچی روانہ ہوگئے۔… Continue 23reading عمران اور شاہ محمود ملاقات میں تلخی، سخت جملوں کا تبادلہ، ذرائع

































