اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد شاہ محمود کا چہرہ اترگیا، فون ابتک بند

datetime 8  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریکِ انصاف سے ملاقات کیلئے گزشتہ شام جب وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی آئے تو بہت فریش تھے، میڈیا سے گفتگو کا کہہ کر گئے۔

ملاقات سے واپسی پر شاہ محمود قریشی کا چہرا اترا ہوا، اعصاب تنے ہوئے تھے، ان کا موبائل دوسرے رو ز بھی بند جارہا تھا ۔ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریکِ انصاف نے ملاقات والے کمرے میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات نہیں کی بلکہ یہ ملاقات ویڈیو ریکارڈنگ روم میں کی۔ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے کہا کہ ہزاروں ورکرز پکڑے گئے ہیں ان کے لیے کوششیں کرنی چاہئیں۔شاہ محمود قریشی نے ورکرز کو ریلیف دلوانے کے لیے پالیسی بنانے پر بھی زور دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی سے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پارٹی کو دوبارہ سسٹم میں لانے کے لیے سخت فیصلے کرنے ہوں گے۔ذرائع نے کہا کہ دونوں رہنمائوں نے کچھ دیر لان میں واک کے دوران بھی گفت گو کی۔ذرائع نے بتایا کہ آخری اطلاعات تک ملاقات کے بعد سے شاہ محمود قریشی کا موبائل فون مسلسل بند جارہا تھا ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…