جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

جناح ہاؤس حملہ: ایجنسیوں کا اہلکار قرار دیا جانیوالا مرکزی شرپسند بھی پی ٹی آئی کارکن نکلا

datetime 7  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جناح ہائوس پرحملے کے مرکزی شرپسند کردارپربنایا گیا پروپیگنڈہ بے نقاب ہوگیا، شرپسند شخص بھی پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن نکلا، شرپسند شخص کا نام عمران محبوب ہے جس کی تصدیق اس کے بھائی عرفان محبوب نے بھی کردی۔

شرپسند شخص کو مخصوص منصوبہ کے تحت ابتدا ء میں ہی جناح ہائوس بھیجا گیا تاکہ اس کے مخصوص انداز کو جواز بنا کر اسے ایجنسیوں کا اہلکارقرار دے کرجناح ہائوس پر حملہ کا سارا الزام سکیورٹی اداروں پر تھوپا جا سکے۔شرپسند شخص نجی ہوٹل کا ملازم اور سیاسی جماعت کے اہم کارکنان میں شامل ہے۔پی ٹی آئی اور اس کے حامیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں شرپسند عمران محبوب کو ایجنسیوں کا اہلکارقراردیا تھا۔پی ٹی آئی نے عمران محبوب کو اپنے آفیشل ہینڈل سے جاری ویڈیو میں ایجنسیز کا بندا قرار دیتے ہوئے جھوٹا، بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگنڈا کیا تھا ۔شر پسند عمران محبوب اس وقت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی حراست میں ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…