وزیراعظم کے دورہ روس کے دوران مشرقی اقتصادی فورم میں شرکت کی خبریں، حقیقت کیا ہے ؟ ترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت جاری کر دی
اسلام آباد( آن لائن )دفتر خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کی دورہ روس کے دوران مشرقی اقتصادی فورم میں شرکت سے متعلق خبروں کو قیاس آرائی قرار دے دیا۔خیال رہے کہ پاکستانی ذرائع ابلاغ میں یہ رپورٹ منظر عام پر آئیں تھیں کہ وزیراعظم عمران خان دورہ روس کے دوران روسی صدر ویلادی میر پیوٹن… Continue 23reading وزیراعظم کے دورہ روس کے دوران مشرقی اقتصادی فورم میں شرکت کی خبریں، حقیقت کیا ہے ؟ ترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت جاری کر دی







































