وزیر اعظم نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ سےعہدے کا قلمدان واپس لےکر کسے سونپ دیا ؟تمام اختیارات کس کے پاس چلے گئے ؟

9  جولائی  2019

اسلام آباد(آن لائن)وزیرا عظم عمران خان نے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لیکر گزشتہ روز حلف اٹھانے والے وفاقی وزیر حماد اظہر کے سپرد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے مشیر خزانہ

ڈاکٹڑ عبدالحفیظ شیخ کے اختیارات کم کردیئے ہیں اور ان سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لیکر گزشتہ روز صدر مملکت عارف علوی سے حلف لینے والے وفاقی وزیر حماد اظہر کے حوالے کردیا ہے اب حماد اظہر وفاقی وزیر برائے ریونیو ڈویژن ہونگے.

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…