ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے باوجود پاکستان ہاکی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری
لاہور (این این آئی)ہاکی ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری آگئی۔انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم بلجیئم نے دو درجے ترقی کرتے ہوئے آسٹریلیا سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔سیمی فائنل میں شکست کھاکر ٹائٹل… Continue 23reading ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے باوجود پاکستان ہاکی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری