امام الحق کم ترین ون ڈے اننگز میں 1000رنز مکمل کرنیوالے دوسرے کھلاڑی بن گئے،پہلے نمبرپر بھی پاکستانی کھلاڑی ہی قابض
سنچورین (آن لائن) قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق نے ون ڈے کرکٹ میں کم ترین اننگز میں 1000رنز مکمل کرنے والے دوسرے کھلاڑی ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ 23سالہ امام الحق نے اپنے 19ویں میچ میں یہ کارنامہ سر انجام دیا ، وہ اب تک 66.67کی اوسط سے1000رنز سکور کرچکے ہیں جن… Continue 23reading امام الحق کم ترین ون ڈے اننگز میں 1000رنز مکمل کرنیوالے دوسرے کھلاڑی بن گئے،پہلے نمبرپر بھی پاکستانی کھلاڑی ہی قابض











































