کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے،وزیراعلی عثمان بزدار کی پی ایس ایل کا فائنل جیتنے پر مبارکباد
لاہور(این این آئی )وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں شاندار فتح پرکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح حاصل کی ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں… Continue 23reading کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے،وزیراعلی عثمان بزدار کی پی ایس ایل کا فائنل جیتنے پر مبارکباد