کرکٹر گوتم گھمبیر نے انتہا پسند جماعت بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی
نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر گوتم گھمبیر نے انتہاپسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔امکان ہے کہ گوتم گھمبیر بھارت کے آئندہ انتخابات میں نئی دہلی کی سات نشستوں میں سے کسی ایک پر بی جے پی کے امیدوار ہوں گے۔گھمبیر نے بی جے… Continue 23reading کرکٹر گوتم گھمبیر نے انتہا پسند جماعت بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی