اے بی ڈی ویلیئرز کا تقریباً 4 سال بعد کرکٹ کے میدان میں واپسی کا اعلان
جوہانسبرگ (این این آئی)چار سال قبل تمام طرز کی کرکٹ کو خیر باد کہنے والے سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے کرکٹ میں واپسی کا اعلان کر دیا۔ منگل کو سابق لیجنڈ کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے ایک ویڈیو پیغام میں تصدیق کی کہ شائقین کرکٹ ایک بار پھر انہیں میدان… Continue 23reading اے بی ڈی ویلیئرز کا تقریباً 4 سال بعد کرکٹ کے میدان میں واپسی کا اعلان











































