فخر زمان ہوں گے یا نہیں سلیکشن کمیٹی بتائے گی، محسن نقوی
کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ وہ کسی کھلاڑی کی سلیکشن میں دخل اندازی نہیں کرتے، فخر زمان ٹیم میں ہوں گے یا نہیں یہ سلیکشن کمیٹی بتائے گی۔کراچی میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ اْنہوں نے کسی… Continue 23reading فخر زمان ہوں گے یا نہیں سلیکشن کمیٹی بتائے گی، محسن نقوی