جرسی پر ‘”پاکستان” “نہ لکھنے کی بھارتی بورڈ کی ضد آئی سی سی کا ردعمل آگیا، قوانین کیا کہتے ہیں؟
نئی دہلی (این این آئی )چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارت کا پروپیگنڈا پھر ناکام ہوگیا، آئی سی سی نے بھارتی میڈیا کے اعتراض کی تردید کردی اور کہا کہ ٹورنامنٹ کا لوگو شرٹ پر لگانا ہر ٹیم کی ذمہ داری ہے۔انترنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے شرٹ پر پاکستان کا نام… Continue 23reading جرسی پر ‘”پاکستان” “نہ لکھنے کی بھارتی بورڈ کی ضد آئی سی سی کا ردعمل آگیا، قوانین کیا کہتے ہیں؟











































