پہلا ون ڈے،آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی
میلبرن(این این آئی)آسٹریلیا نے پاکستان کو 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی، پاکستان کا 203رنز کے ہد ف ، آسٹریلیاکی ٹیم نے 33.3اورز میں پورکرلیا،مچل اسٹارک کو 3 وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading پہلا ون ڈے،آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی