فخر زمان فٹ قرار، قائداعظم ٹرافی کیلئے دستیاب ہوں گے
لاہور (این این آئی)بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کو فٹ قرار دے دیا گیا ہے اور وہ آج سے شروع ہونے والے قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کیلئے دستیاب ہونگے۔فخر زمان گزشتہ ماہ پری سیزن کیمپ میں دائیں گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہو گئے تھے۔ پری سیزن کیمپ کے پہلے… Continue 23reading فخر زمان فٹ قرار، قائداعظم ٹرافی کیلئے دستیاب ہوں گے











































