منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی کے اہم عہدوں پرتعیناتی مصباح الحق کے گلے پڑ گئی،معاملہ عدالت جا پہنچا

datetime 13  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن) پی سی بی کے اہم عہدوں پر مصباح الحق کی تقرری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان مصباح الحق کو پاکستان کرکت بورڈ میں ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کا عہدہ دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔درخواست گزار سید علی زاہد بخاری نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ مصباح الحق کی تقرری غیر قانونی ہے۔

اور وہ مطلوبہ تجربہ بھی نہیں رکھتے۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ مصباح الحق کی تقرری کالعدم قرار دی جائے۔واضح رہے کہ چار سمتبر کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان مصباح الحق کو تین سال کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مقررکردیا تھا۔ مصباح الحق کو پانچ رکنی پینل نے متفقہ طورپر چیف سلیکٹر اور ہیڈکوچ منتخب کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…