شاہد آفریدی نے مشفیق الرحیم کا بیٹ بھاری رقم کے عوض خرید لیا
اسلام آباد( آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کووڈ-19 کی وبا سے نمٹنے کے لیے بنگلہ دیش کے عوام کی مدد کے لیے کی جانے والی کوششوں میں اپنا حصہ ڈال دیا۔ بنگلہ دیش کے اسٹار بلے باز اور وکٹ کیپر مشفق الرحیم نے کووڈ-19 ریلیف فنڈ کے لیے کوششوں… Continue 23reading شاہد آفریدی نے مشفیق الرحیم کا بیٹ بھاری رقم کے عوض خرید لیا




































