پی سی بی نے ایڈمن شعبے کے پانچ چھوٹے ملازمین کو ایک ما ہ کے نوٹس دے کر فارغ کردیا
لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایڈمن شعبے کے پانچ چھوٹے ملازمین کو ایک ما ہ کے نوٹس دے کر فارغ کردیا، ان میں عرصہ دراز سے پی سی بی کے لیے خدمات انجام دینے والے آفس بوائے اور ہیلپرز شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق ان معمولی درجے کے ملازمین کو یکم جولائی سے نوکریوں… Continue 23reading پی سی بی نے ایڈمن شعبے کے پانچ چھوٹے ملازمین کو ایک ما ہ کے نوٹس دے کر فارغ کردیا




































