پی سی بی نے  ایڈمن شعبے کے پانچ چھوٹے ملازمین کو ایک ما ہ کے نوٹس دے کر فارغ کردیا

2  جون‬‮  2020

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایڈمن شعبے کے پانچ چھوٹے ملازمین کو ایک ما ہ کے نوٹس دے کر فارغ کردیا، ان میں عرصہ دراز سے پی سی بی کے لیے خدمات انجام دینے والے آفس بوائے اور ہیلپرز شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق ان معمولی درجے کے ملازمین کو یکم جولائی سے نوکریوں سے فارغ کرنے کے خطوط تھما دیئے گئے ہیں۔

اس تعداد میں مزید اضافہ بھی متوقع ہے ۔پی سی  بی ترجمان نے انتظامی شعبے میں کام کرنے والے پانچ لوگوں کو مزید کنٹریکٹ نہ دینے کی تصدیق کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ری اسٹرکچنگ پالیسی میں   ان لوگوں کو ایک ماہ کو نوٹس دیاگیاہے جس کے بعد بورڈ کو ان کی خدمات کی ضرورت نہیں ہوگی۔ ان میں سے کچھ غیر ضروری اور بعض کی پرفارمنس اطمینان بخش نہیں تھی۔‎

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…