بھارتی ویب سائٹ نے پاکستان کے اعلی سویلین ایوارڈ کو نشانِ حیدر سمجھ لیا
لاہور( آن لائن )بھارتی ویب سائٹ انڈیا ٹوڈے نے ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کو حکومت پاکستان کی طرف سے اعلی ترین سویلین ایوارڈ نشانِ پاکستان دینے کے اعلان پر ایوارڈ کا نام تبدیل کرکے اسے اعلی ترین فوجی اعزاز نشانِ حیدر میں تبدیل دیا۔چند روز قبل حکومت پاکستان کی جانب سے یہ… Continue 23reading بھارتی ویب سائٹ نے پاکستان کے اعلی سویلین ایوارڈ کو نشانِ حیدر سمجھ لیا